Results 1 to 2 of 2

Thread: ٹی ٹونٹی رینکنگ: پاکستان بدستور پہلے نمبر پر براجمان

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ٹی ٹونٹی رینکنگ: پاکستان بدستور پہلے نمبر پر براجمان

    ٹی ٹونٹی رینکنگ: پاکستان بدستور پہلے نمبر پر براجمان
    489896 71094986 - ٹی ٹونٹی رینکنگ: پاکستان بدستور پہلے نمبر پر براجمان

    لاہور: (ویب ڈیسک) Ù¹ÛŒ ٹونٹی رینکنگ میں پاکستان 286 پوائنٹس کیساتھ سب سے آگے ہے جبکہ Ø+یران Ú©Ù† طور پر Ù¹ÛŒ ٹونٹی ورلڈکپ جیتنے والی ویسٹ انڈیز ٹیم افغانستان سے پیچھے رہ گئی اور نویں نمبر پر پہنچ گئی۔

    آئی سی سی کی نئی تازہ گلوبل رینکنگ کے مطابق پاکستان ٹی ٹونٹی رینکنگ: پاکستان بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ جنوبی افریقہ دوسری پوزیشن پر براجمان ہے جہاں اس کے نمبر 262 پوائنٹس ہیں۔
    آئی سی سی کے مطابق انگلینڈ نے 261 پوائنٹس کیساتھ تیسری پوزیشن پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ کینگروز کو نئی رینکنگ میں چوتھی پوزیشن ملی جس میں اس کے پوائنٹس انگلینڈ کے ہم پلہ 261 ہیں۔ تاہم رن ریٹ میں بہتری کی وجہ سے مورگن الیون کو تیسری پوزیشن کا درجہ ملا۔
    رینکنگ Ú©Û’ مطابق پاکستان Ú©Û’ روایتی Ø+ریف بھارت 260 پوائنٹس کیساتھ پانچویں نمبر ہے۔ نیوزی لینڈ 254 پوائنٹس کیساتھ Ú†Ú¾Ù¹Û’ نمبر پر ہے۔ نئی رینکنگ میں افغانستان Ù†Û’ ایک درجے ترقی پا Ù„ÛŒ اور 241 پوائنٹس کیساتھ ساتویں پوزیشن پر پہنچ گیا۔

    آئی سی سی کے مطابق لنکن ٹائیگر 227 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں، ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز 226 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجے تنزلی کے بعد نویں اور بنگلہ دیش220 پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر ہے۔
    آئی سی سی کی گلوبل رینکنگ میں اس بار 80 ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے۔
    2gvsho3 - ٹی ٹونٹی رینکنگ: پاکستان بدستور پہلے نمبر پر براجمان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ٹی ٹونٹی رینکنگ: پاکستان بدستور پہلے نمبر پر براجمان

    2gvsho3 - ٹی ٹونٹی رینکنگ: پاکستان بدستور پہلے نمبر پر براجمان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •